مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اگر نماز میں شک ہو جائے تو کیا کرے
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص نماز پڑھے اور اسے نماز میں کمی کا شک ہو تو وہ نماز پڑھے حتیٰ کہ اسے زیادتی کا شک ہو جائے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (1/ 195 ح 1689) ٭ فيه إسماعيل بن مسلم البصري وھو ضعيف الحديث و للسھو طرق أخري عن عبد الرحمٰن بن عوف عند ابن ماجه (1209) و أحمد (190/1، 193) وغيرھما دون ھذا اللفظ.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.