مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء پڑھی جائے، بروایت ابن ماجہ
ابن ماجہ نے اسے ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: ہم اس حدیث کو صرف حارثہ کے واسطہ سے جانتے ہیں۔ جبکہ اس کی کمزور قوت یادداشت کی وجہ سے اس پر کلام کیا گیا ہے۔ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه ابن ماجه (804) [و أبو داود کما سيأتي (1217) و صححه ابن خزيمة (467)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.