مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت سجدۂ تلاوت میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”میرے چہرے نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا، جس نے اسے پیدا فرمایا، اور اپنی قدرت و طاقت سے کان اور آنکھیں بنائیں۔ “ ابوداؤد، ترمذی، نسائی اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه أبو داود (1414) و الترمذي (580) والنسائي (222/2 ح 1130) [و صححه الحاکم علٰي شرط الشيخين (1/ 220) ووافقه الذهبي!] ٭ سنده ضعيف من أجل الرجل الذي في السند و ھو مجھول وھو من المزيد في متصل الأسانيد و لبعضه شاھد عند مسلم والحديث صحيح في السجود مطلقًا.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.