مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اقامت کا جواب
ابوامامہ رضی اللہ عنہ یا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کوئی دوسرے صحابی بیان کرتے ہیں کہ بلال رضی اللہ عنہ نے اقامت شروع کی، پس جب انہوں نے کہا: ”نماز کھڑی ہو چکی“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اسے قائم و دائم رکھے۔ “ اور باقی اقامت میں اذان کے متعلق عمر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کی طرح کلمات کہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (528) ٭ محمد بن ثابت العبدي ضعيف و رجل من أھل الشام: مجھول.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.