مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عصر کی نماز تاخیر سے ہوتی تھی
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نماز ظہر جلد پڑھنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم سے زیادہ سخت تھے اور نماز عصر جلدی پڑھنے میں تم ان سے زیادہ سخت ہو۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (289/6 ح 27011) والترمذي (161 وقال: حسن.)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.