مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اذان اور اقامت کے کلمات
ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اذان کے انیس کلمات اور اقامت کے سترہ کلمات سکھائے۔ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (405/3 ح 15456) والترمذي (192 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (502) والنسائي (4/2 ح 631) والدارمي (1/ 271 ح 1200) و ابن ماجه (709) [و أصله عند مسلم، انظر الحديث السابق: 642]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.