مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اگر دو آدمی ہوں تو نماز کے لئے جماعت کریں
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دو اور دو سے زائد ایک جماعت ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (972) ٭ الربيع [و ھو عليلة] بن بدر: متروک [و للحديث طرق ضعيفة.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.