مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پوری رات ایک آیت کو بار بار پڑھنا
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی آیت تلاوت کرتے ہوئےصبح کر دی۔ اور وہ آیت یہ تھی: ”اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں، اور اگر تو انہیں بخش دے تو تو غالب حکمت والا ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ النسائی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه النسائي (177/2 ح 1011) و ابن ماجه (1350) [و صححه الحاکم 1/ 241 ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.