مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جمعہ کی فضیلت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یوم موعود سے یوم قیامت، یوم مشہود سے یوم عرفہ اور شاہد سے جمعہ کا دن مراد ہے۔ وہ تمام ایام سے افضل ہے۔ اس میں اللہ سے کوئی خیر طلب کرتا ہے تو اللہ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے۔ اور وہ (بندہ مؤمن) جس چیز سے پناہ طلب کرتا ہے تو وہ اسے اس سے پناہ دے دیتا ہے۔ “ احمد، ترمذی اور امام ترمذی نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔ اور یہ صرف موسی بن عبیدہ کے واسطہ سے معروف ہے، جبکہ وہ ضعیف ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (298/2، 299 ح 7959، 7960) والترمذي (519/2) ٭ فيه موسي بن عبيدة ضعيف و للحديث شواھد منھا الشاھد الموقوف عند الحاکم (519/2) و صححه علٰي شرط الشيخين ووافقه الذهبي و سنده ضعيف، فيه يونس بن عبيد مدلس و عنعن.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.