مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جمعہ کی نماز ہر اس آدمی پر فرض ہے جو رات کو گھر واپس آ جائے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رات اپنے اہل و عیال کے پاس واپس آ سکتا ہو اس پر جمعہ فرض ہے۔ “ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: اس حدیث کی اسناد ضعیف ہیں۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (502) ٭ حجاج بن نصير و شيخه: ضعيفان، و عبد الله بن سعيد: متروک.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.