مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة مسافر امامت کر سکتا ہے
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں غزوات میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک رہا۔ اور فتح مکہ کے موقع پر بھی میں آپ کے ساتھ موجود تھا۔ آپ نے مکہ میں اٹھارہ روز قیام فرمایا، آپ دو رکعتیں پڑھ کر فرماتے: ”اہل مکہ تم چار رکعتیں پڑھو، کیونکہ ہم تو مسافر ہیں۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (1229) ٭ علي بن زيد بن جدعان ضعيف و لأصل الحديث شواھد کثيرة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.