مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اذان کا جواب جنت میں داخلہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ بلال رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر اذان دینے لگے، چنانچہ جب وہ خاموش ہو گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص خلوص دل سے یہ کلمات کہے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔ “ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه النسائي (24/2 ح 675) [و صححه ابن حبان (293) والحاکم (204/1) ووافقه الذهبي] ٭ سقط من المستدرک ’’النضر بن سفيان‘‘ و أثبته الحافظ ابن حجر في اتحاف المھرة (15/ 634 ح 20041) والنضر وثقه الذھبي (الکاشف 179/3) وغيره.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.