مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنے کا حکم
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ ہر آدمی دوران نماز اپنا دایاں ہاتھ بائیں بازو پر رکھے۔ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (740)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.