مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز کے بعد اللہ اکبر کہنا
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کا پورا ہونا اللہ اکبر کی آواز سے پہچانتا تھا۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (842) و مسلم (120/ 583)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.