مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة فرض نماز پڑھنے کے بعد دوبارہ امامت کر کے نماز پڑھانے کا بیان
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، معاذ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز عشاء ادا کرتے پھر اپنی قوم کے پاس جاتے اور انہیں نماز عشاء پڑھاتے، اور یہ (بعد والی نماز) ان کے لیے نفل ہوتی تھی۔ صحیح، رواہ الدارقطنی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الدارقطني (1/ 274 ح 1062، 1063) والبيھقي (3/ 86) والشافعي في مسنده (ص 57 ح237)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.