مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة دل لگا کر نماز پڑھی جائے
ابن عمر رضی اللہ عنہ اور بیاضی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نمازی اپنے رب سے کلام کرتا ہے، پس اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ اس کے ساتھ کیا کلام کر رہا ہے؟ ایک دوسرے کے پاس بلند آواز سے قرآن نہ پڑھا کرو۔ “ صحیح، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (2/ 67 ح 5349، 2/ 36، 129، حديث ابن عمر 344/4) و مالک (80/1 ح 174 حديث البياضي) ٭ و للحديث شواھد، انظر سنن أبي داود (1332)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.