مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة خوشبو لگا کر مسجد میں جانے والی عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے اپنے محبوب ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اس عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی جو مسجد میں آنے کے لیے خوشبو لگائے حتیٰ کہ وہ اس طرح (خوب اچھی طرح) غسل کرے جیسے غسل جنابت کیا جاتا ہے۔ “ ابوداؤد، احمد اور نسائی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (4174) و أحمد (2/ 246 ح 7350) والنسائي (153/8ح 5130) [وابن ماجه (4002) وللحديث شواھد عند البيھقي (3/ 133) وغيره.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.