مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة رات کے آخری حصہ میں اللہ کا ذکر کرنے کی نصیحت
عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ بیان ک��تے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”رات کے آخری حصے میں رب تعالیٰ بندے کے انتہائی قریب ہوتا ہے، اگر تم اس وقت اللہ کو یاد کرنے والوں میں شامل ہو سکو تو ہو جاؤ۔ “ اور امام ترمذی میں نے فرمایا: یہ حدیث سند کے لحاظ سے حسن صحیح غریب ہے۔ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3579) [و صححه الحاکم (1/ 163. 165) و أصله عند مسلم (832)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.