Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھنا
حدیث نمبر: 1272
والدارمي عَن ابْن عَبَّاس وَلم يذكرُوا والمعوذتين
امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے معوذتین کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (372/1 ح 1594) [و ابن ماجه (1172) والترمذي (462) والنسائي (236/3 ح 1703، 1704)]»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح