مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
اذان اور اقامت کے درمیان دعا قبول ہوتی ہے
حدیث نمبر: 671
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُرَدُّ الدُّعَاءُ بَيْنَ الْأَذَان وَالْإِقَامَة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اذان و اقامت کے مابین دعا رد نہیں کی جاتی۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (521) والترمذي (212) [و صححه ابن خزيمة (446، 447) و ابن حبان (296) وللحديث شواھد.]»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح