مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة صلوٰۃ استسقاء یعنی بارش کی نماز میں چادر کو کندھے سے پلٹنا
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید گاہ تشریف لائے تو آپ نے بارش طلب کی، اور جس وقت قبلہ رخ ہوئے تو اپنی چادر پلٹی، آپ نے اس کے دائیں کنارے کو اپنے بائیں کندھے پر اور بائیں کنارے کو اپنے دائیں کندھے پر کر لیا، پھر اللہ سے دعا کی۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (1163) [والترمذي (556) وابن ماجه (1267) والنسائي (155/3 ح 1506)] ٭ وله شواھد، و انظر صحيح البخاري (1024) و مسلم (894) قلت: و عمرو بن الحارث الحمصي و ثقه ابن خزيمة (571) و ابن حبان (482) والحاکم (223/1) والذهبي والدارقطني (335/1) وغيرهم.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.