مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة صلوٰۃ وسطیٰ سے مراد ظہر کی نماز، بروایت امام مالک اور امام ترمذی
زید بن ثابت اور عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، درمیان والی نماز سے مراد نماز ظہر ہے۔ امام مالک ؒ نے زید رضی اللہ عنہ سے اور امام ترمذی ؒ نے ان دونوں سے معلق روایت کیا ہے۔ صحیح۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه مالک (139/1 ح 313) والترمذي (182) [و له شواھد عند ابن أبي شيبة (504/2 ح 8602) وغيره.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.