مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
صلوٰۃ وسطیٰ سے مراد ظہر کی نماز، بروایت امام مالک اور امام ترمذی
حدیث نمبر: 636
عَن زيد بن ثَابت وَعَائِشَة قَالَا: الصَّلَاةُ الْوُسْطَى صَلَاةُ الظُّهْرِ رَوَاهُ مَالِكٌ عَن زيد وَالتِّرْمِذِيّ عَنْهُمَا تَعْلِيقا
زید بن ثابت اور عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، درمیان والی نماز سے مراد نماز ظہر ہے۔ امام مالک ؒ نے زید رضی اللہ عنہ سے اور امام ترمذی ؒ نے ان دونوں سے معلق روایت کیا ہے۔ صحیح۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (139/1 ح 313) والترمذي (182) [و له شواھد عند ابن أبي شيبة (504/2 ح 8602) وغيره.]»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح