مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز استسقاء کے لیے عاجز ی کا بیان
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرانے کپڑے پہن کر، تواضع اختیار کر کے خشوع و خضوع اور تضرع کرتے ہوئے بارش طلب کرنے کے لیے نکلے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (559 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (1165) والنسائي (16/3. 157 ح 1509) و ابن ماجه (1266) [و صححه ابن خزيمة (1405) و ابن حبان (603)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.