مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة صلوٰۃ استسقاء، بارش کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا سنت ہے
عمیر مولیٰ ابی اللحم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زوراء کے قریب مقام احجارزیت کے پاس کھڑے ہو کر بارش طلب کرتے ہوئے دیکھا، آپ اپنے چہرے کے سامنے ہاتھ بلند کیے ہوئے بارش کے لیے دعا کر رہے تھے، اور وہ (ہاتھ) آپ کے سر سے بلند نہیں تھے۔ ابوداؤد۔ امام ترمذی اور امام نسائی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ صحیح۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (1168) و الترمذي (557) والنسائي (159/3ح 1515)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.