مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة کینہ رکھنے والے اور قاتل کے علاوہ دوسروں کی بخشش
امام احمد نے عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ان کی روایت میں ہے، ”دو: کینہ پرور اور خود کشی کرنے والے کے سوا (سب کو بخش دیتا ہے)۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (176/2 ح 6642) ٭ ابن لھيعة ضعيف بعد اختلاطه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.