مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے بھی محروم رہتے ہیں
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات اپنے بندوں پر خصوصی طور پر متوجہ ہوتا ہے اور وہ مشرک یا کینہ پرور کے سوا اپنی تمام مخلوق کو بخش دیتا ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (1390) ٭ الضحاک بن أعين: مجھول و کذا الزبير بن مسلم و عبد الرحمٰن بن عرزب مجھولان و ابن لھيعة و الوليد بن مسلم مدلسان و عنعنا فالسند مظلم.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.