مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة تراویح کی کتنی رکعتیں
سائب بن یزید ؒ بیان کرتے ہیں، عمر رضی اللہ عنہ نے ابی ّ بن کعب رضی اللہ عنہ اور تمیم داری رضی اللہ عنہ کو فرمایا کہ وہ لوگوں کو رمضان میں گیارہ رکعت نماز تراویح پڑھائیں، قاری (ایک رکعت) میں دو سو آیت تلاوت کرتا تھا حتیٰ کہ ہم لمبے قیام کی وجہ سے لاٹھیوں کا سہارا لیا کرتے تھے، اور ہم طلوع فجر سے تھوڑا سا پہلے فارغ ہوتے تھے۔ صحیح، رواہ مالک۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه مالک (115/1ح 249) [و من طريقه النسائي في الکبري (3/ 113 ح 4687)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.