مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز وتر میں کون سی سورتیں پڑھنا مسنون ہے
عبدالعزیز بن جریج ؒ بیان کرتے ہیں، ہم نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر میں کون سی سورتیں پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: آپ پہلی رکعت میں، الاعلی، دوسری میں الکافرون اور تیسری میں الاخلاص اور معوذتین پڑھا کرتے تھے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (463 وقال: حسن غريب.) و أبو داود (1424) [وابن ماجه: 1173] ٭ خصيف ضعيف ضعفه الجمھور و للحديث شواھد دون قوله: ’’والمعوذتين‘‘.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.