مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جتنی طاقت ہو عبادت اتنی ہی کرنی چاہئے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآ��ہ وسلم نے فرمایا: ”ایسے اعمال کیا کرو جن کی تم طاقت رکھتے ہو، کیونکہ اللہ نہیں اکتاتا لیکن تم اکتا جاؤ گے۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (1151) و مسلم (220 / 785)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.