مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز مغرب اور فجر کو ادا کر لینے والا اگر جماعت کو پائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے
نافع ؒ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: جو شخص نماز مغرب یا نماز فجر پڑھ لے، پھر وہ انہیں امام کے ساتھ پا لے تو وہ انہیں دوبارہ نہ پڑھے۔ صحیح، رواہ مالک۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه مالک (1/ 133 ح 298)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.