مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ نہ ملے تو بڑے ثواب سے محروم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جس نے رکوع پا لیا تو اس نے رکعت پا لی، اور جسے سورۂ فاتحہ نہ ملی تو وہ خیر کثیر سے محروم ہو گیا۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه مالک (1/ 11ح 17) ٭ السند منقطع لأنه من البلاغات و لقوله: ’’و من فاتته... خير کثير‘‘ شواھد عند البخاري و مسلم وغيرھما فھو صحيح.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.