مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة کھانے کی وجہ سے نماز میں تاخیر کی کراہت کا بیان
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کھانے اور کسی اور کام کی خاطر نماز کو مؤخر نہ کرو۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (3/ 357 تحت ح 800) بغير ھذا اللفظ [و أبو داود: 3758 واللفظ له.] ٭ محمد بن ميمون الزعفراني ضعيف: ضعفه الجمھور.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.