مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة فرض کے بعد سنتوں کے لئے جگہ بدلنا
عطاء خراسانی ؒ مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”امام اس جگہ جہاں اس نے (فرض) نماز پڑھی ہے، (نفل) نماز نہ پڑھے حتیٰ کہ جگہ بدل لے۔ “ ابوداؤد، اور انہوں نے فرمایا: عطا خراسانی کی مغیرہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (616) [و ابن ماجه (1428) و للحديث شواھد ضعيفة.] ٭ السند مرسل، عطاء الخراساني لم يدرک المغيرة بن شعبة رضي الله عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.