مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة ایک خاص درود
رویفع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجا اور دعا کی: اے اللہ! روز قیامت انہیں اپنے پاس مقام محمود عطا فرما، اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گئی۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (4/ 108 ح 17116) ٭ ابن لھيعة ضعيف لاختلاطه، و وفاء الحضرمي لم يوثقه غير ابن حبان.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.