مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة شھادت کی انگلی سے شیطان کو تکلیف ہوتی ہے
نافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ (تشہد کے لیے) نماز میں بیٹھتے تو وہ اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھ لیتے، انگلی سے اشارہ کرتے اور اپنی نظر اس (اشارے یا انگلی) پر رکھتے، پھر انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ یعنی انگشت شہادت شیطان پر لوہے سے بھی زیادہ سخت ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (2/ 119 ح 6000)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.