مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رکوع و سجدے کی عموی طوالت
ابن جبیر ؒ بیان کرتے ہیں، میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو بیان کرتے ہوئے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جس کی نماز، اس نوجوان یعنی عمر بن عبدالعزیز کے سوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے مشابہ ہو، راوی نے کہا، انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رکوع و سجود کی تسبیحات کا اندازہ دس دس مرتبہ کا لگایا۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (888) والنسائي (2/ 224، 225 ح 1136) ٭ وھب بن مانوس و ثقه الذهبي و ابن حبان وھو حسن الحديث ولا عبرة بمن جھله.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.