مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز میں بسم اللہ پڑھنے کا مسئلہ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ (الحمدللہ رب العلمین) سے نماز شروع کیا کرتے تھے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (52/ 399)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.