مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة ہاتھ باندھنے کا طریقہ
قبیصہ بن ہلب ؒ اپنے والد (ھُلب رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز پڑھاتے تو آپ دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑ لیتے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (252 وقال: حسن.) و ابن ماجه (809) [و عند أحمد (226/5): ’’يضع ھذه علٰي صدره‘‘ وسنده حسن]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.