مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة قبر اور نہانے کی جگہ پر نماز پڑھنا منع ہے
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قبرستان اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (492) والترمذي (317) والدارمي (323/1 ح 1397) [و ابن ماجه (745) و صححه ابن حبان (338، 339) والحاکم علٰي شرط الشيخين (1/ 251) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.