مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة قبروں کے پاس نماز یا سجدہ کرنا ایک خطرناک گناہ
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اس مرض کے دوران، جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحت یاب نہ ہو سکے، فرمایا: ”اللہ یہودو نصاریٰ پر لعنت فرمائے، انہوں نے اپنے انبیا علیم السلام کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (4443، 4444) و مسلم (22/ 531)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.