مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة امام اور مؤذن کے لیے دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”امام (نماز کا) نگہبان ہے جبکہ مؤذن (اوقات نماز کا) امانت دار ہے، اے اللہ! اماموں کی راہنمائی فرما اور اذان دینے والوں کی مغفرت فرما۔ “ احمد، ابوداؤد، ترمذی، شافعی، اور امام شافعی کی دوسری روایت مصابیح کے الفاظ سے مروی ہے۔ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أحمد (2/ 561 ح 9943) و أبو داود (517، 518) والترمذي (207) [وصححه ابن خزيمة (1531) و ابن حبان (362)] والشافعي في الأم (1/ 87 وسنده ضعيف جدًا) و ھو حسن بالشواھد.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.