مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة عشاء کی نماز تیسری تاریخ کا چاند غروب ہونے کے وقت پڑھی جائے
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں اس نماز یعنی نماز عشاءکے وقت کے بارے میں خوب جانتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیسری رات کے چاند کے غروب ہونے کے وقت اسے پڑھا کرتے تھے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (419) والدارمي (1/ 275 ح 1214) [والترمذي (165) والنسائي (1/ 264، 265 ح 530]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.