مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة گرمی کی شدت میں نماز ظہر قدرے مؤخر کرنا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب گرمی شدید ہو تو پھر نماز (ظہر) پڑھنے میں تاخیر کرو۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (533) و مسلم (180/ 615) حديث أبي سعيد: رواه البخاري (538)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.