مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 274. حَدِيثُ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا عمرو بن احوص سے مروی ہے کہ وہ حجتہ الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص اگر جرم کرتا ہے تو وہ خود اس کی سزا پائے گا کسی اولاد کے جرم میں اس کے باپ کو نہیں پکڑا جائے گا اور کسی باپ کے جرم میں اس کی اولاد کو نہیں پکڑا جائے گا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال سليمان
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.