مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 233. حَدِيثُ رَجُلٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
ایک مرتبہ سیدنا امیر معاویہ کے پاس ایک صحابی آئے اور کہنے لگے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص لوگوں کا کسی معاملے پر حکمران بنے اور کسی مسکین مظلوم یا ضرورت مند کے لئے اپنے دروازے بند رکھے اللہ اس کی ضرورت اور تنگدستی کے وقت جو زیادہ سخت ہو گی اپنی رحمت کے دروازے بند رکھے گا۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أبوالشماخ الأزدي مجهول
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.