مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 49. حَدِیث الحَارِثِ ابنِ بَرصَاءَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا حارث بن مالک برصاء سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ آج کے بعد قیامت تک مکہ مکر مہ میں کوئی جہاد نہیں ہو گا۔
حكم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف، يدلس زكريا عن الشعبي، وقد عنعن

|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.