مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 218. حَدِيثُ أَبِي النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا معبد بن ہو ذہ جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پایا تھا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اثمد نامی ٹھنڈاسرمہ لگایا کر و کیونکہ یہ بینائی کو تیز کرتا ہے اور پلکوں کے بال اگاتا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، عبدالرحمن بن النعمان ضعيف، ووالده النعمان مجهول
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.