مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 142. حَدِيثُ بِشْرٍ أَوْ بُسْرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا بشر یا بسر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب ایک آگ حبس سیل سے نکلے گی جو سست ترین اونٹ کی طرح چلے گی دن کو چلے گی اور رات کو ٹھہر جایا کر ے گی صبح و شام یہی معاملہ رہے گا کہا جائے کہ لوگو آگ چل پڑی ہے تم بھی چل پڑو آگ کہے گی لوگو قیلولہ کر لو آگ چل پڑی ہے سو تم بھی چل پڑو جو شخص اس کی لپیٹ میں آ جائے گا وہ اسے کھا جائے گی۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة حال رافع بن بشر
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.