مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 156. حَدِيثُ عَاصِمٍ الْمُزَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا عصام سے مروی ہے کہ جب کبھی لشکر کے کسی دستے کو روانہ فرماتے تو اسے یہ تلقین کرتے کہ اگر تم اس علاقے میں کوئی مسجد دیکھو یا کسی مؤذن کی آواز سنو تو وہاں کسی کو قتل نہ کرنا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة ابن عصام المزني، وعبدالملك بن نوفل
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.